11213



شكار كرنے كے تين يوم بعد فروخت كرتا ہے
ايك شخص ہر تين يوم مچھلى شكار كرتا ہے، اور فورا اسے فروخت كرديتا ہے، تو كيا اس پر زكاۃ ہو گى ؟

الحمد للہ :

ميں نے اپنے استاد فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے يہ سوال دريافت كيا تو ان كا جواب تھا:

نہيں، تجارتى سامان نہيں، جيسا كہ اگر وہ روزانہ شكار كرے اور اسے كھا لے، ليكن اگر وہ اسے فريزر ميں ركھ كر اسے فريز كر كے فروخت كرتا ہے تو اس پر سال گزر جائے تو اس پرزكاۃ ہو گى .


الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ.



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 145.54