الحمد للہ
ہم نے بھی اس کلمہ کے ترجمہ میں بہت سے اقوال سنے ہیں ، جوکہ لگتا ہے کہ بعض لوگوں
کا مبالغہ ہے یا پھر کمپنیوں کے مقابلہ کی وجہ سے ہے ۔
اورصحیح بات یہ ہے کہ یہ جاپانی پیداوارکے ایک آلے کا نام ہے جوکہ پاکٹ مونسٹر (
Poket monster ) کے نام سے ہے جس کا معنی پاکپ سائزعجیب الخلقت جانورہے اوران دونوں
کلموں کا مختصر پوکیمون ہے ۔
واللہ اعلم .