2511



کیا یورپ میں مسلمان اپنی رؤیت ہلال کمیٹی کی تشکیل دے لیں
ar - en - es - fr - zh - ur - id - tr
Share |
وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں کیا ان کے لۓ یہ جائز ہے کہ وہ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ ایک کمیٹی تشکیل دے لیں ؟

الحمدللہ

وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں ان کے لۓ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ کمیٹی تشکیل دینا جائز ہے جو کہ اس کام کو کرے  .

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ جلد نمبر 10 صفحہ نمبر 112



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 123.38