9634



كيا ٹخنوں سے نيچے لباس اور داڑھى منڈھے خاوند كے پيچھے نماز ادا كر لے ؟
كيا عورت كے ليے اكيلے نماز ادا كرنا افضل ہے يا كہ اپنے داڑھى منڈے اور ٹخنوں سے نيچھے لباس ركھنے والے خاوند كے پيچھے نماز ادا كرنا ؟

الحمد للہ:

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

ہمارى رائے ميں افضل يہ ہے كہ وہ اكيلے ہى نماز ادا كر لے، اصل يہى ہے كہ فاسق شخص كو امامت نہ كروانے دى جائے، اور اس كے پيچھے نماز ادا كرنا مكروہ ہے.

واللہ اعلم .


فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2010  : 137.43